9 دسمبر 2014 - 02:58
بعض عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ صلح اور حماس کے ساتھ جنگ کے لئے آمادہ

امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے امریکہ کے مرید عرب ممالک کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ صلح اور حماس کے خلاف چنگ کے لئۓ آمادہ ہیں ان ممالک میں سعودی عرب بھی شامل ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق  یکہ کے مرید عرب ممالک کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بعض عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ صلح اور حماس کے خلاف چنگ کے لئۓ آمادہ ہیں ان ممالک میں سعودی عرب بھی شامل ہے۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ بعض عرب ممالک اسرائیل کے ساتھ امن چاہتے ہیں جبکہ حماس اور داعش کے خلاف جنگ میں شریک ہونے کے لئۓ تیار ہیں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ داعش کے خلاف اتحاد میں بعض عرب ممالک اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

.......

/169